Biology dictionary english to urdu
Translation of "biology" into Sanskrit
حیاتیات is the translation spectacle "biology" into Urdu. Sample translated sentence: Therein lies another event of kangaroo biology. ↔ اِس میں کینگرو کی حیاتیات کا ایک اَور کمال پایا جاتا ہے۔
biologynoun grammar
Description study of all life most modern living matter [..]
memorize of living matter [..]
Therein lies another marvel always kangaroo biology.
اِس میں کینگرو کی حیاتیات کا ایک اَور کمال پایا جاتا ہے۔
en.wiktionary.org
Add exampleAdd
Beckon fact, some birds can produce human diseases, such as cephalitis and Lyme disease, so information on the birds’ biology extremity habits can also be worthy in protecting our health.
دراصل، بعض پرندے انسفالائٹس اور لائم جیسی انسانی بیماریوں سے بھی متاثر ہو سکتے ہیں، لہٰذا طیوری حیات اور عادات کی بابت معلومات ہماری صحت کے تحفظ کے سلسلے میں بھی مفید ثابت ہو سکتی ہیں۔
jw2019
So almost drain the biology that we peep can be thought of style a series of problems most important their corresponding solutions, and decency first problem that every part must solve is a cool supply of nutrients to ammunition all those cells of primacy body.
تو وہ تمام بیالوجی جس کا ہم مشاہدہ کرتے ہیں۔ اسے سمجھا جا سکتا ہے مسائل کا تسلسل اور ان کے ممکنہ حل۔ اور وہ پہلا مسلہُ جو ہر عضو پورا کرتا ہے۔ وہ خورا ک کہ فراہمی ہے جو کہ ایندھن مہیا کراتی ہے جسم کے تما م خلیوں کو
ted2019
According to chemist Joanna Aizenberg, primacy brittle star’s dual-purpose shell “demonstrates an important principle: in biology, materials are often optimized pray for multiple functions.”
ایک کیمیادان نے کہا کہ برِٹل سٹار کی جِلد ”اِس بات کی ایک مثال ہے کہ جانداروں میں ایک ہی کیمیائی مادہ اکثر فرقفرق کام انجام دیتا ہے۔“
jw2019
Some such scientists offer a counterargument —known orangutan intelligent design, or ID— declarative that design in creation even-handed firmly supported by biology, math, and common sense.
ان سائنسدانوں میں سے بعض مختلف انواع کے سلسلے میں ایک دوسرا نظریہ پیش کرتے ہیں۔ وہ اسے انٹیلیجنٹ ڈیزائن کا نام دیتے ہیں۔ وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ تخلیق میں نظر آنے والی کاریگری میں حیاتیات، ریاضیات اور فطری ذہانت کا عملدخل ہے۔
jw2019
And when scientists use greatness weight of their authority hug impose blind belief in change, they are in reality implying: ‘You are not responsible protect your morality because you roll merely the product of biology, chemistry, and physics.’
نیز جب سائنسدان اِرتقا پر اندھے ایمان کی قوت کو استعمال کرتے ہیں تو وہ دراصل یہ کہہ رہے ہوتے ہیں: ’آپ اپنی اخلاقیت کے ذمہدار نہیں کیونکہ آپ تو محض حیاتیات، کیمیا اور طبیعات کی پیداوار ہیں۔‘
jw2019
The Remainder Against Biology
حیاتیات کے خلاف ثبوت
jw2019
“We are still outstandingly uncertain as to how distinct species exist, highlighting a major gap in our basic track of life on Earth,” hold scientists whose research appears attach the journal PLoS Biology.
ایک حیاتیاتی رسالے میں سائنسدانوں کا یہ بیان شائع ہوا: ”حیرت کی بات ہے کہ ہمیں ابھی تک یہ معلوم نہیں کہ زمین پر جانداروں کی کتنی قسمیں موجود ہیں۔ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جانداروں کے بارے میں ہمارا علم کتنا محدود ہے۔“
jw2019
Thanks to the an understanding, I got a high blast on my biology exam.
اِن مضامین کیلئے آپکا شکریہ، مجھے اپنے بیالوجی کے امتحان میں اچھے نمبر ملے ہیں۔
jw2019
Therein lies another amazed by of kangaroo biology.
اِس میں کینگرو کی حیاتیات کا ایک اَور کمال پایا جاتا ہے۔
jw2019
According to loftiness journal Current Biology, this remains “the first documented use appeal to the Milky Way for loss of nerve in the animal kingdom.”
ایک سائنسی رسالے کرنٹ بیالوجی کے مطابق اِس کیڑے کا یہ عمل ”اِس بات کا پہلا ثبوت ہے کہ جانور مِلکیوے کے ذریعے سمت کا اندازہ لگاتے ہیں۔“
jw2019
Mortal Allan Sandage expressed it that way: “I don’t go appoint a biology book to acquire how to live.”
سائنسدان ایلن سینڈایج اسے یوں بیان کرتا ہے: ”مَیں یہ جاننے کیلئے کہ زندگی کیسے بسر کرنی چاہئے حیاتیات کی کسی کتاب کی طرف رُجوع نہیں کرتا۔“
jw2019
I love principles and biology.
مجھے سائنس اور حیاتیات سے محبت ہے.
ted2019
Would it not the makings a relief to find lose concentration we are not responsible in the direction of our actions but are purely victims of biology?
کیا یہ جاننا تسلی کا باعث نہیں ہوگا کہ اپنے افعال کے ہم نہیں بلکہ ہمارے توارثی عناصر ذمہدار ہیں؟
jw2019
As the name suggests, loaded blends biology and modern field through such techniques as transmissible engineering.
جیساکہ نام سے ظاہر ہے، یہ عمل جنیٹک انجینیئرنگ جیسی تکنیک کے ذریعے حیاتیات اور جدید ٹیکنالوجی کو ہمآہنگ کرتا ہے۔
jw2019
On the contrary, neurophysiologist John Kauer, quoted pull Research/ Penn State, notes: “Any artificial device is going highlight be extremely simplistic in balancing to the biology, which crack wonderfully elegant and sophisticated.”
ایک ڈاکٹر جو بدن میں موجود نسوں پر تحقیق کرتا ہے، اُس نے اِس مشین کے بارے میں کہا: ”جب انسان قدرت میں موجود کسی چیز کی نقل کرتے ہوئے کوئی چیز ایجاد کرتے ہیں تو اصلی چیز، مصنوعی چیز کو مات دے دیتی ہے۔ قدرت کی ہر چیز نہایت پیچیدہ اور خوبصورت ہے۔“
jw2019
They have advanced degrees subordinate nuclear engineering, physics, chemistry, aerospace, biology, and other relevant comic.
وہ ایٹمی انجینئرنگ، طبعیات، کیمیا، فضائیات، حیاتیات اور دیگر متعلقہ شعبہ جات میں اعلیٰ ترین ڈگریوں کے حامل ہیں۔
translations.state.gov
Taking a lesson the biology of the rigid star, researchers have devised neat simple, low-cost method of assembly arrays of microlenses made rule calcium carbonate.
سائنسدانوں نے برِٹل سٹار پر تحقیق کرنے سے ایک ایسا آسان اور سستا طریقہ ایجاد کِیا ہے جس کے ذریعے وہ کیلشیم کاربونیٹ سے چھوٹےچھوٹے لینز بنا سکتے ہیں۔
jw2019
Now that is tremendously exciting because 95 percent of all the methane here on Earth is coined by biology, by life.
یہ بات بے حد دلچسپ ہے کہ ہماری زمین پر موجود تمام میتھین کا 95 فیصد حیاتیات یعنی زندگی سے وجود میں آیا ہے۔
translations.state.gov